کورونا ویکسینیشن

سعودی حکومت نے حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو، شاہد خاقان عباسی، علی امین گنڈاپوری کے پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلے پر پابندی

شہبازاکمل جندران۔۔۔ محکمے صحت پنجاب کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری, نیم سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں کورونا ویکسینیشن کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد 5 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں کورونا ویکسین کی لگنے والی خوراکوں کی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیہ مطابق ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جمعہ کو مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

پنجاب کے پانچ اضلاع میں کل 26 جولائی سے گھر گھرکورونا ویکسینیشن کیلئے محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے پانچ اضلاع میں کل 26 جولائی سے گھر گھرکورونا ویکسینیشن کے لئے محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں۔زرائع کے مطابق پنجاب کی پانچ اضلاع لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں گھر گھر کورونا ویکسینیشن مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

کورونا ویکسینیشن کی ترغیب، امیتابھ نے مونالیزا کو بھی ویکسین لگوادی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ کے ہر کام میں اپنا ہی ایک انداز ہوتا ہے، اس مرتبہ انھوں نے کورونا وائرس کا ویکسین لگانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک پر مزاح طریقہ اپنایا۔ امیتابھ بچن ویسے بھی مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

کورونا ویکسینیشن،پاکستان کا کل سے 19سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کااعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومتِ پاکستان نےکل جمعرات سے 19سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان، 30 سال اور زائد عمر افرادکی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک میں 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افرادکی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بھی عوام سے ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

کورونا ویکسینیشن، ہیلتھ ورکرز کی دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)حکومت نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پہلے 4 ہفتے کا وقت مزید پڑھیں

اسد عمر

50 تا 59 سال تک کے افراد کی ویکسینیشن 21اپریل سے شروع کی جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پاکستان نے 50سے 59سال تک کے افراد کی کورونا ویکسینیشن 21اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام مزید پڑھیں