چیتن چوہان

سابق بھارتی کرکٹر چیتن چوہان 73 برس کی عمر میں کرونا وائرس کے باعث چل بسے

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر چیتن چوہان 73 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان 73 برس کی عمر میں چل بسے، وہ گزشتہ ماہ کوویڈ 19 کا شکار ہوئے تھے۔غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

اینڈی مرے

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے یو ایس اوپن کا وائلڈ کارڈ حاصل کر لیا

لندن (ر پورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرکزی ڈرا میں وائلڈ کارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کرینہ کپور

ننھے مہمان کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے‘ اداکارہ کرینہ کپور

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اگلے سال ہونے والی والے بچے کی پیدائش کا بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بالی ووڈ میں بے مزید پڑھیں

شعیب ملک

ساؤتھمپٹن ، پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک انگلینڈ پہنچ گئے

لندن( ر پورٹنگ آن لائن) آل راؤنڈر شعیب ملک پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونی والی سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر شعیب ملک انگلینڈ پہنچ گئے ہیں جو کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی مزید پڑھیں

نواک جوکووچ

نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن میں شرکت کا اعلان کردیا

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کا شکار نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک کے بلیو ٹینس کورٹ پر شیڈول میگا ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے نواک جوکووچ مزید پڑھیں

ژاؤ لی جیان

امریکہ اپنی حیاتیاتی لیبارٹریز کو میڈیا کے لئے کھولے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ فورٹ ڈیٹرک کے اپنے تحقیقی مرکز کو ذرائع ابلاغ کے لئے کھول دے گا، بیرون ملک اپنی 200 سے زائد حیاتیاتی لیبارٹریوں کے بارے میں مزید معلومات مزید پڑھیں

باکسر عامر خان

کورونا، باکسر عامر خان کی عوام سے جشن آزادی محتاط انداز میں منانے کی اپیل

لندن(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عوام سے کورونا وائرس کے باعث اس بار جشن آزادی محتاط انداز میں منانے کی اپیل کی ہے۔سابق عالمی چیمپئن نے ویڈیو پیغام میں یوم پاکستان کے موقع پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

انتخابات کے بعد جی سیون اور روس کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد سات طاقتور ترین صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کی میزبانی کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں