ضلع بٹگرام

ضلع بٹگرام،ایک ہی سکول کے 9 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

بٹگرام(رپورٹنگ آن لائن ) ضلع بٹگرام میں کورونا وائرس کے حملے جاری، ایک ہی سکول کے 9 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ اساتذہ اپنے گھروں میں کورنٹائن کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بٹگرام کے مطابق ہم مزید پڑھیں

بورس جانسن

جانسن کورونا کے فوری خاتمے کی توقع نہیں کر رہے،برطانوی سیاستدان

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے ہم وطنوں کو مزید مشکل مہینوں کے لیے تیار کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قدامت پسند سیاستدان نے کہا کہ کرسمس تک اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

موسم سرما کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرما میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے، سب سے گزارش ہے متوقع کورونا کی لہر سے بچنے کیلئے ماسک پہنیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

سب سے زیادہ جعلی کورونا معلومات ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں، امریکی یونیورسٹی کا انکشاف

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق دنیا میں سب سے زیادہ جعلی معلومات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں۔اس حوالے سے کارنیل مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی اہلیہ میلانیا کا مزید پڑھیں

بورس جانسن

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر جرمانہ عائد

لندن(ر پورٹنگ آن لائن) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن کو43 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن کو بغیر مزید پڑھیں

سعید غنی

اسکول دوبارہ بند کرنے کی باتیں افواہ ہیں، وزیر تعلیم سندھ

نوابشاہ( ر پورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں، سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کر رہی ہے، خراب صورتحال ہونے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٹرمپ سے مباحثہ،جوبائیڈن نے انشاء اللّٰہ کہہ دیا، سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن ) امریکہ میں نومبر کے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ان شاء اللّٰہ کے الفاظ کہے۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے پہلے مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینیڈا میں وبا کی دوسری لہر، ٹرمپ کا 15کروڑ کٹس تقسیم کرنے کا اعلان

انٹاریو /واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تین کروڑ 33 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں