احسن اقبال

حکومت نے کورونا ویکسین نہیں خریدی، چین نے تحفتاً دی،احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین نہیں خریدی، چین نے یہ ویکسین تحفتاً دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

جب وزیراعظم، وفاقی وزرا ماسک نہیں پہن رہے تو عام آدمی کیا کریگا،مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سازش نہیں حقیقت ہے، جب وزیراعظم، وفاقی وزرا ماسک نہیں پہن رہے تو عام آدمی کیا کرے گا۔ مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

عالمی ہیروز

کورونا وائرس کیخلاف محاذِ جنگ لڑنے والے صحت سے وابستہ افراد عالمی ہیروز ہیں :پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹرسردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلا ف محاذجنگ لڑنے والے صحت سے وابستہ افراد عالمی ہیروز ہیں، آج دنیا ہیلتھ پروفیشنلز کو قومیت، مزید پڑھیں

کورونا۔تیسری لہر کی شدت کامحکمہ صحت پنجاب پر انوکھا اثر۔ادویات کی بجائے دو کروڑ سے زائد کا فرنیچر خرید لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے۔جس ے بچے ، بڑھے بوڑھے، مرد اور خواتین سبھی متاثر ہورہے ہیں۔ لیکن ایسے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی انوکھی منطق سامنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران پاکستان زمبابوے کا دورہ کرنے والا پہلا ملک ہوگا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوے کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں

پابندی عائد

ملک بھر میں 5 اپریل سے انڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں و تقریبات پر پابندی عائد کر نے کااعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبوں میں ہاٹ اسپاٹ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ساتھ 5 اپریل سے شادیوں و دیگر تقریبات کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد مزید پڑھیں

کورونا وائرس

این سی او سی اجلاس، کورونا وائرس کے ملک بھر میں پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد میں منعقدہ این سی او سی اجلاس میں کورونا کے ملک بھر میں تیزی سے پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، وبا پر قابو پانے کیلئے لاک ڈاون مزید سخت مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

ضروری نہیں بیمار کو صرف پھول ہی بھیجے جائیں، آمنہ الیاس

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس میں مبتلا اور اس کے باعث آئسولیشن اختیار کرنے والی پاکستان کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ضروری نہیں ہے کہ بیمار کو صرف پھول ہی بھیجے جائیں۔آمنہ الیاس نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے کورونا خدشے کے سبب 4 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ بلاول بھٹو کو محکمہ صحت سندھ نے جلسہ منسوخ کرنے کی تجویز دی تھی۔ محکمہ مزید پڑھیں