سول اسپتال

سول اسپتال کوئٹہ کے 5 ڈاکٹرز سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس میں مبتلا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

40000 روپے و25000 مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

احمدیار(رپورٹنگ آن لائن)قومی بچت کے زیراہتمام40000 روپے اور25000 مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج سوموار کو ہوگی. 40 ہزارروپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہوگی جس کاپہلا انعام 8کروڑ روپے دوسرا انعام 3کروڑ روپے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

کوئٹہ،اعظم سواتی 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اتوار کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم شہبا زشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہبا زشریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت کی ، وزیراعظم شہبا زشریف نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس کااظہار کیا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

دہشتگردی

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری ‘تعلیمی ادارے بند

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔کوئٹہ شہر میں 48 گھنٹے کا شدید خطرہ ہے جس کے باعث شہت کے تمام تر تعلیمی ادارے بند مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں خواتین پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)کوئٹہ کے مشن روڈ پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین پر تشدد کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی اس ویڈیو میں قائد آباد پولیس تھانے کے اہلکاروں کی جانب خواتین پر تشدد کرکے انہیں پولیس موبائل میں مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق کی کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوئے دھماکے کی مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان دشمن قوت کی کارروائی ہے۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

خودکش دھماکا

کوئٹہ،ایف سی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 3 سیکیورٹی اہل کار شہید، 20 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں ایف سی گاڑی کے قریب خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہل کار شہیدجب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں