ٹرانسپورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرائے بڑھ گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ مزید پڑھیں