ایف بی آر

ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلیے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، اسمگلڈ سامان آکشن اور انفورسمنٹ صلاحیت میں بہتری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت متحرک ہوگئی ۔ راستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے۔ احتجاج ناکام بنانے اور پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کیلئے فوارہ مزید پڑھیں

دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میں مینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ رینجرز کو مزید پڑھیں

وزارت تجارت

کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے،وزارت تجارت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے1300 کنٹینرز چھوڑ دیے گئے۔ وزارت تجارت نے پاکستانی چاول کے کنٹینر چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر مزید پڑھیں

مریم نواز

پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگائے گئے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کاہ ہے کہ پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگ گئے،کنٹینرز اور گاڑیوں کو احتجاج کے لیے نہیں علاج کے لیے بھی استعمال مزید پڑھیں

کنٹینرز

کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کئی ماہ سے روکے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام مزید پڑھیں

کنٹینرز

روسی خام تیل کے بعد ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور روس میں تجارت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، خام تیل کی پاکستان آمد کے بعد پاک افغان بارڈر طورخم کے راستے روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز بھی پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا

پی ٹی آئی دھرنا ، اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی دھرنا ، اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔فیصلہ آئی جی اکبر ناصر خان کی سربراہی میں اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا ۔جمعرات مزید پڑھیں

یاسمین راشد

راناثناء اللہ جتنے مرضی کنٹینرزلگالو،حقیقی آزادی مارچ کے عوامی سمندرکونہیں روک پائو گے ‘یاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر صحت وصدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان صرف پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی خاطر حقیقی آزادی مارچ کررہے ہیں، راناثناء اللہ اسلام آبادمیں جتنے مرضی مزید پڑھیں

شیخ رشید

کنٹینرزراستے نہیں روک سکتے، بلٹ کا استعمال ملک میں سیاسی آگ لگا دے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کنٹینرراستے نہیں روک سکتے، حکومت اسلام آباد کے 25 لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کرے گی تو لوگ اسلام آباد مزید پڑھیں