احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے ،احسن اقبال کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ہدایت کی ہے کہ نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے ، منصوبے پر تاخیر کی وجہ سے کنٹریکٹر کلیمز اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مزید پڑھیں