آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں مزید پڑھیں