برآمدات

ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 ملک میں 818267یونٹس ریفریجریٹرزکی پیداوارریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

انٹر نیشنل ائیر ٹرانسپورٹ

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ایف ای ڈی میں کمی کا مطالبہ کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انٹر نیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے خلیجی ممالک میں لیبر ویزے پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے معاملے پر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو خط لکھ دیا۔ ایاٹا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روز کےلئے پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے510روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے کمی سے352روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے251روپے فی درجن رہی۔

عظمی بخاری

مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی، عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔