سٹیٹ بینک

لاک ڈاؤن کے باعث خطے کے ممالک کو برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوراں خطے کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی ہے، برآمدات میں کمی کا بنیادی سبب مارچ 2020ء میں کوروناوائرس کی وبا کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں2900روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت47ڈالر کی کمی سے1670 ڈالر پر آ گئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحا ن رہا۔ آل مزید پڑھیں

آل پاکستان آٹومینوفیکچررز

جون میں موٹرسائیکلوں اورکشوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ کا رحجان رہا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 30.06 فیصد کمی ریکارڈکی گئی تاہم مالی سال کے آخری مہینہ میں موٹرسائیکلوں اورکشوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ کارحجان رہا۔آل پاکستان مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے لیکرجون2020ء کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں امریکہ کوپاکستان کی مجموعی مزید پڑھیں

پاکستان بیوروبرائے شماریات

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 18.56 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے مزید پڑھیں

فوجی فرٹیلائزر کمپنی

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 18 فیصد کمی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کے منافع میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے، یوریا کھاد کی قیمت میں کمی اور ڈی اے پی کھاد کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے ل مزید پڑھیں

ملک میں بسوں

ملک میں بسوں اورٹرکوں کی پیداوار اور فروخت میں جون کے دوران کمی ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں بسوں اورٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں جون کے مہینہ میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جون 2020ء میں ملک میں 283 یونٹس بسوں اورٹرکوں کی پیداواراور287 یونٹس مزید پڑھیں

آئرن اینڈ سٹیل

آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں جون کے دوران 32.03 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں جون 2020ء کے دوران32.03 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 136.8 ملین ڈالر مزید پڑھیں