وزیراعظم

پیٹرولیم قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو بجلی کی قیمت میں مزید کمی سے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں مزید کمی کیلیے کوششیں جارہی ہیں، عالمی منڈی میں پیٹرولیم نرخ کم ہونے پر ایک بار پھر پیٹرول کے بجائے بجلی سستی کریں گے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

قومی برآمدات

مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں اکتوبر کے دوران18.4 فیصد کمی

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں ا کتوبر 2024ءکے دوران 18.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 2.52 ارب روپے رہی مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار

کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث جننگ اور صنعتی شعبے کیلیے نئے بحران کا خدشہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے رجحان سے جننگ اور صنعتی شعبے کے لیے نئے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔گندم، چاول، مکئی، سرسوں، آم، کینو اور تل کے بعد اب کسان کپاس مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر آگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی ہوگئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 60 مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان ، اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔محکمہ ریلویز کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی گئی ہے،تمام پسنجر ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے مزید پڑھیں