داسو ڈیم

داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ، 9 چینی باشندوں سمیت 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

اسلام آ باد /اپرکوہستان(رپورٹنگ آن لائن) داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 9 چینی باشندوں سمیت 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں