وزیر جیل خانہ جات پنجاب

بیگم شمیم اختر کی میت پاکستان آنے کی تاریخ پتہ چلنے پر پیرول پر رہائی کا فیصلہ ہو گا،وزیر جیل خانہ جات پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی میت پاکستان آنے کی تاریخ معلوم ہونے پر حکومت پیرول پر رہائی کا فیصلہ کرے گی۔ فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں