وزیراعلی پنجاب

کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم پر بے حسی عالمی برادری کیخلاف چارج شیٹ ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم پر بے حسی عالمی برادری کے خلاف چارج شیٹ ہے، مشکل ترین حالات میں بھی کشمیریوں کا عزم اور حوصلہ برقرار ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت پاکستان پوری طرح کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان پوری طرح کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ، عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے کہ وہ کشمیریوں مزید پڑھیں

غلام سرور خان

پاکستان، افغانستان کے امن کے لیے ہر ملک سے تعاون کے لیے تیار ہے، غلام سرور خان

ٹیکسلا(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کے امن کے لیے ہر ملک سے تعاون کے لیے تیار ہے، کشمیریوں نے نون لیگ کے قائد نواز شریف کے بیانیے کو رد مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

پانامہ کیس جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی ایما پر بنا،کشمیر انتخابات میں کشمیریوں نے پاکستان کا نعرہ لگایا، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہاہے کہ پانامہ کیس جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی ایما پر بنا،کشمیر انتخابات میں کشمیریوں نے پاکستان کا نعرہ لگایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عدالت شیڈول کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں ترقی و خوش حالی کی نئی راہیں کھولنے جارہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کپتان کشمیریوں کی آن، شان اور جان بن چکے ہیں، کشمیرکے ووٹرز کا رجحان صرف پی ٹی آئی کی طرف ہے مزید پڑھیں

مراد سعید

کشمیریوں نے وقت سے پہلے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے،مراد سعید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمرادسعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے وقت سے پہلے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے، ہم کشمیرکے ذریعے ایک اچھاپیغام دینا چاہتے ہیں،عمران خان نے کشمیر میں تاریخی جلسہ کیا، کشمیریوں نے وزیراعظم مزید پڑھیں

مسلم لیگ

کشمیریوں نے نالائق اور سلیکٹڈ حکمرانوں کوووٹ دینے سے انکار کردیا ‘ مسلم لیگ (ن)

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے نالائق اور سلیکٹڈ حکمرانوں کوووٹ دینے سے انکار کردیا ہے، عوام پہلے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کشمیریوں کے لیے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کشمیریوں کے لیے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں، کشمیریوں نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو آزما کر مزید پڑھیں

حلیم عادل

جندال سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے کس منہ سے کشمیر کی بات کرتے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کے کشمیر موقف کے باعث کشمیریوں کا ان پر اعتماد بڑھا، جندال سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے کس منہ سے کشمیر کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سیاسی حلیف ساتھ مل کرکٹھ پتلی کوگرانے میں سنجیدہ نہیں، بلاول بھٹو

عباس پور(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی حلیف ساتھ مل کرکٹھ پتلی کوگرانے میں سنجیدہ نہیں،کشمیریوں کے فیصلے کودہلی اور اسلام آباد کو مانناپڑے گا، کشمیرکیلئے ہزارسال جنگ کرناپڑے توکرینگے مزید پڑھیں