سرکلر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سرکلر ریلوے کا کریڈٹ چیف جسٹس پاکستان کو دیدیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سرکلر ریلوے کا کریڈٹ چیف جسٹس پاکستان کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جدید اربن ٹرانسپورٹ مکمل کریں گے جس میں عوام کو ساری سہولت دیں مزید پڑھیں

فیصل جاوید

وزیر اعظم کی ہدایت پر گینگ ریپ کے مرتکب افراد کے لئے قانون لانے کیلئے فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے تیاری شروع

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گینگ ریپ کے مرتکب افراد کے لئے قانون لانے کیلئے فروغ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا کا پھیلاو روکنے میں کامیابی ، کریڈٹ وزیراعظم اوران کی ویڑنری حکمت عملی کو جاتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاو روکنے کے لئے بروقت فیصلے کرکے کامیابی حاصل کی، کریڈٹ وزیر اعظم اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

عمران طاہر

پاکستان کی نمائندگی نہ کرنے پر ہمیشہ افسوس رہے گا، عمران طاہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی نہ کرنے پر ہمیشہ افسوس رہے گا لیکن جنوبی افریقا میں جو کامیابیاں حاصل کیں اس پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اس وقت پاکستانی ڈراما ختم ہوچکا اس کا کریڈٹ خود ہمیں ہی جاتا ہے ، نعمان اعجاز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) معروف ڈراما اداکار و پروڈیوسر نعمان اعجاز نے تسلیم کیا ہے کہ اس وقت پاکستانی ڈراما ختم ہوچکا ، اس کے خاتمے کا کریڈٹ خود ہمیں ہی جاتا ہے۔ نعمان اعجاز نے کہا کہ مزید پڑھیں