وزیراعلی پنجاب

استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی، پہلے بھی کہا تھا کہ ان لوگوں میں ہمت ہے نہ حوصلہ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ٹی آئی حکومت کی معاشی کامیابیاں مفاد پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر طمانچہ ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف حکومت کی معاشی کامیابیاں مفاد پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر مزید پڑھیں