احسن اقبال

عمران خان کی کرپشن نے 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیاہے،احسن اقبال

حیدر آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن نے 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، پوری وزارت داخلہ کو اپوزیشن پر مقدمے بنانے پر لگادیا ہے،ن لیگ نے معیشت مزید پڑھیں

مریم نواز

گوجرانوالہ (ر پورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کون کہتا تھا پانچ بندے کھڑے ہو کر گو عمران گو کا نعرے لگائیں گے تو میں چلا جائونگا،لاہور سے گوجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، اس کردار کو بخوبی نبھانے پر مولانا کو ‘مولانا نواز شریف زرداری’ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی کرپشن کی دم پر عدالتی اور احتسابی اداروں نے پاوں رکھا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی، قومی پارٹی کی دعویدار ن لیگ نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستان اور نیب اکٹھے نہیں چل سکتے، نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب یکطرفہ احتساب کررہاہے۔ پاکستان اورنیب اکٹھے نہیں چل سکتے نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں۔ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس مزید پڑھیں

شیخ انصر عزیز

نیب نے سابق مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف کرپشن معاملے پر ریکارڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب )نے سابق میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں 50 ارب کی کرپشن کے معاملے پر اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔ سابق میئر اسلام مزید پڑھیں

کرپشن

محکمہ جنگلات کے افسروں کے خلاف انکوائری شروع نہ کرنے پر ڈی جی اینٹی کرپشن کے خلاف رٹ دائر

نیوز رپورٹر۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈائیریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ شہری محمد ندیم نے آئین کے آرٹیکل 4 اور جنرل کلازز ایکٹ 1897کے سیکشن 24 اے کے تحت ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک ،کرپشن کیسز میں نامزد ملزمان کے اکٹھ سے کسی دبائو میں نہیں آئینگے’ ہمایوں اختر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اپوزیشن کی سیاست مزید پڑھیں

کورونافنڈز کا استعمال۔ محکمہ صحت پنجاب میں بڑی کرپشن سامنے آگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ نومبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا نے 2020 میں احتیاطی اور انسدادی اقدامات لینا شروع کردئیے۔ پاکستان میں فروری کے آخر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں کووڈ 19 مزید پڑھیں

شفقت محمود ن

کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،شفقت محمود

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، وفاق نے فیصلہ کیا شہر قائد کیلئے جو ہوسکا کرے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت مزید پڑھیں