فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان ضمانت پر ہیں، اداروں کیخلاف سازشیں کر رہی ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان اس وقت ضمانت پر ہیں، وہ پاکستان کے عدالتی، ریاستی اور جمہوری اداروں کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں، عدالتوں سے درخواست کروں مزید پڑھیں