آئی ایم ایف

دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کر لیا۔ وزارت خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کر دی۔ذرائع وزارت مزید پڑھیں