لیونل میسی

سعودی کلب کی لیونل میسی کو پیشکش، رونالڈو کے ساتھ ایک ہی لیگ میں کھیلنے کا امکان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی پرو لیگ نے لیونل میسی کو سعودی کلب الاہلی میں شمولیت کی حیران کن پیشکش کردی۔ فٹبال شائقئن لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے ایک ہی لیگ میں کھیلنے کے امکان پر پْرجوش مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی اور سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ گزشتہ دنوں کرسٹیانو مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش مسترد کردی

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے اورکہا ہے کہ میرا ہدف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ النصر کے لیے کچھ بڑا جیتوں کیونکہ میرا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کے ساتھ معاہدے میں 2027 تک توسیع کردی۔سعودی پرو لیگ نے تصدیق کی ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے النصر سے 2027 تک کھیلیں گے، رونالڈو نے 2022 میں مانچسٹر مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

النصر کی رونالڈو کو تقریباً 5 ارب ماہانہ، 5 فیصد حصص کی پیشکش

لزبن (رپورٹنگ آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی کی افواہوں کے درمیان نئے معاہدے سے متعلق خبریں سامنے آگئیں۔ ہسپانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

لزبن (نمائندہ خصوصی)فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ اور پرتگال کی شان کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔دنیا بھر میں گولز کے انبار لگائے، انتھک محنت اور لگن سے اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوایا، اربوں مداحوں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا: کرسٹیانو رونالڈو

لزبن (رپورٹنگ آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل فٹبالر ہوں۔ اسپینش میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے پہلے فٹبالر بن گئے

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی پرو لیگ کے اہم معرکے میں کرسٹیانو رونالڈو نے الراید مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نیا معاہدہ طے پاگیا’روزانہ16کروڑ ملیں گے

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)دْنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان جلد ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق نئے معاہدے کے تحت کرسٹیانو رونالڈو روزانہ 5 لاکھ 50 ہزار یورو یعنی پاکستانی مزید پڑھیں