ڈالر کی قیمت

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر280.75روپے پر برقرا ر رہی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر280.75روپے پر برقرا ر رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز یورو کی قدر میں38پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے مزید پڑھیں

سونا

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر فی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 300ریکارڈ سطح پرجاپہنچا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کار ساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

اس صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ کراچی سے لینا ہے دینا کچھ نہیں،حافظ نعیم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی برے حال سے دوچار ہے ، صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ اس شہر سے لینا ہے دینا کچھ نہیں۔ امیر جماعت مزید پڑھیں

نمرہ خان

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں‘ نمرہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

لاپتا افراد کیس،لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ لگا لیا، پولیس کی رپورٹ عدالت پیش

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر مزید پڑھیں