معید یوسف

پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے،معید یوسف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر وزارت داخلہ میں کرائسس مینجمنٹ سیل قائم ہے، پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ مشیر قومی سلامتی امور مزید پڑھیں