پرویز خٹک

عالمی برادری عالمی اقوام متحدہ کے امن دستوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے کثیرالجہتی عزم کا اعادہ کرے، وزیر دفاع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی امن کو فروغ دینے اور اقوام متحدہ کے امن دستوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے کثیرالجہتی عزم کا اعادہ کرے، مزید پڑھیں