اسحاق ڈار

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور قائدایوان تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحاق مزید پڑھیں