علمائے دین

معروف علمائے دین کا کالعدم تحریک لبیک کے دھرنے سے عوام کو درپیش مشکلات پر ردعمل کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معروف علمائے دین نے کالعدم تحریک لبیک کے دھرنے سے عوام کو درپیش مشکلات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ،خطیب جامع بادشاہی مسجد لاہور و چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ریاست مدینہ

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزرا ءکو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور کالعدم مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی

لاہور ہائیکورٹ کا کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد مزید پڑھیں

سعد رضوی

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کیخلاف دخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سپیشل سیکرٹری ہوم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اگست کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کر کے وزیراعظم کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں