لاہور ہائی کورٹ

سلیمان شہباز کیخلاف چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف چیک ڈس آنر کے مقدمے کے اندراج کے سیشن کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اختر اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں نے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پراپرٹی ڈیلر کو ہراساں کرنے سے روک دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے بار بار ہراساں کرنے کیخلاف پراپرٹی ڈیلر کی درخواست پر ایف آئی اے کو درخواست گزار کوہراساں کرنے سے روک دیا ۔ ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادی اظہار اور آزادی رائے پر حملہ ہے۔ درخواست میں کہا گیاہے کہ پیکا قانون مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران صوبے بھر میں 1765 مقدمات نمٹائے جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دو رکنی آئینی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم کی 10سالہ سزا کیخلاف معافی کی درخواست

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم حسیم عامر نے 10سالہ سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ملزم حسیم عامر نے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، پی ٹی ایم نے پاکستان کے جھنڈے کونذرآتش کیا، پی ٹی ایم کوبیرون مزید پڑھیں