فیصل واوڈا

پیپلز پارٹی نے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر کر دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن کےلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنما قادرخان مندوخیل نے اپیل دائر کردی۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کردئیے ہیں، مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو سینیٹ انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا۔ ریٹرنگ آفیسر نے سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینٹ الیکشن۔عوام کی آنکھوں میں دھول۔ ایک امیدوار کی سکروٹنی کے لئے زیادہ سے زیادہ 33منٹ 10 سیکنڈ کا وقت

رپورٹنگ آن لائن الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں سینٹ الیکشنز کے لیے 17 اور 18فروری دو دن سکروٹنی کے لئے مختص کیئے ہیں۔ تاہم پنجاب میں سینٹ کی جنرل نشستوں پر 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ خواتینب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست کردی، رہنما تحریک انصاف فرید رحمان نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی توہین عدالت مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن میں سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے. اب تک پنجاب، بلوچستان سے پندرہ، پندرہ، سندھ سے بیس اور خیبر پختونخوا سے چوبیس امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف اور شہباز شریف سے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری لے لی گئی ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری لے لی گئی ہے ،این اے 75سے نوشین افتخار اور پی پی 51سے مسز طلعت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

نااہلی کیس

نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصل واوڈا کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر برہم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی جانب سے جواب داخل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےفیصل واوڈا کے وکیل سے مکالمہ میں کہا کہ آپ نے الیکشن مزید پڑھیں