کاغذات نامزدگی

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ عام انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے مزید پڑھیں

حسان نیازی

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

میر پوتین

پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، امیدواروں کی سہولت کےلئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے کاغذات نامزدگی سے متعلق امیدواروں کی سہولت کیلئے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کروائے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کراچی،مرتضی وہاب نے ضمنی بلدیات انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے کاغذات جمع کرا دیے۔ مرتضی وہاب ضلع جنوبی میں یو سی 13 کی خالی نشست پر الیکشن مزید پڑھیں