آصف زرداری

صدارتی انتخاب: الیکشن کمیشن کا امیدواروں کو نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کی پی ٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیاجبکہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی / اسلام آباد /راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )ملک بھر میں قائم الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے امیدواران کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعتیں جمعرات کو بھی جاری رہیں ۔ سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

بلاول کراچی کو اہمیت دیتے ہیں تو یہاں سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کو اہمیت دیتے ہیں تو کراچی سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟کراچی کے ضلع غربی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے ہیں۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کی اسکروٹنی کے مزید پڑھیں