کوہ نور ہیرا

کوہ نورہیرے کی واپسی سے متعلق دائر درخواست بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں کوہ نورہیرا واپس پاکستان لانے سے متعلق دائردرخواست بغیرکارروائی ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی کازلسٹ منسوخ ہونےکےباعث کیس کی کاروائی نہ ہوسکی۔ اٹھائیس جون کو لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں