اسپرنگ فیسٹیول

چینی صدر کی جانب سے ملک بھر کی تمام قومیتوں کے افراد کو نئے سال کی مبارکباد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن )چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول اور نئے سال کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سخت سردیوں میں صوبہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی امین گنڈا پور کے پاس اسلحہ ہوتا تو رات موٹر وے پر نہ گزارتے،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کسی پر شیلنگ نہیں کی۔مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ وزیرِ مزید پڑھیں

دفعہ 144

میانوالی، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

میانوالی(رپورٹنگ آن لائن)میانوالی میں 2 اکتوبر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پولیس پر پتھراﺅ، فائرنگ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 22 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو ئیں جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی حکومت پکڑ دھکڑ کے بہانے نہ بنائے ، پی ٹی آئی ڈرنے والی جماعت نہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت پکڑ دھکڑ کے بہانے نہ بنائے ، پی ٹی آئی ڈرنے والی جماعت نہیں۔ لاہور جلسے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں رہنما تحریک مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی ہمارے جلسے سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہا کہاآج ہمارے دو پٹیشن سندھ ہائی کورٹ میں لگے ہوئے تھے ایک پٹیشن جلسہ کی تھی ہمیں مزید پڑھیں

اسدقیصر

سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ،اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ۔اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے۔جلد لانگ مارچ یا احتجاجی مزید پڑھیں

چینی صدر

انجینئرنگ سائنس اور ٹیکنالوجی انسانی معاشرے کی ترقی کے لئے ایک اہم انجن ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

شامی شہر حلب

شامی شہر حلب کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی حملے میں 12 ہلاک

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب کے دیہی علاقے حیان میں نامعلوم میزائل حملے کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی، آصفہ بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے مزید پڑھیں