ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے ، کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں، فوادچوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے ، کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں ، گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان 17دسمبر کو کارکنان کو اہم سیاسی لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت میں ملک مسلسل تنزلی کی طرف سفر کر رہا ہے،گزشتہ چند ماہ میں لاکھوں لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں اورخوراک کے بحران کا خطرہ ہے،ہم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پولیس کی حفاظت اور سرکاری پروٹوکول میں پی ٹی آئی کارکنان کے سڑکیں بند کرنے سے عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سڑکیں بندکرنے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کی حفاظت اور سرکاری پروٹوکول میں پی ٹی آئی کارکنان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

غیرقانونی حراست وگرفتاری کاکیس، عدالت کاسپریم کورٹ کے حکم پرعمل درآمدکا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبائی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی غیرقانونی حراست اورگرفتارکرنے کے کیس سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل درآمد کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، پی ٹی آئی کا کارکنان اوررہنماﺅں کی گرفتاری اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف احتجاجا واک آوٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ میں تحریک انصاف نے کارکنان اوررہنماﺅں کی گرفتاری اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف احتجاجا واک آوٹ کیا،چیئرمین سینیٹ کے کہنے کے باوجود وزراء اپوزیشن کومنانے نہیں گئے جبکہ حکومتی سینیٹرنے چیئرمین کوکہاکہ وہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف سندھ

تحریک انصاف سندھ کا کراچی میں جشن ‘ عمران خان اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے عائشہ منزل پر جشن منایا اس موقع پر عمران خان اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ شرکاء سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور مزید پڑھیں

فواد چودھری

چھ سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ انشاللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی، سیاسی مخالفین کا کام ہے مایوسی اور جھوٹ پھیلانا، ایسے میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف

29اگست کو کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا،میاں شہباز شریف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 29اگست کو کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا ۔ کارکنان جلسے کی کامیابی کے لیے عوام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی کارکنان کو ملتان پہنچنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کو ملتان پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان قاسم باغ میں پولیس کے ساتھ پی پی کارکنان کی جھڑپ کے بعد رہنماؤں اور مزید پڑھیں