چینی

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

پتنگ بازی

پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں میں 679ملزمان گرفتار،667مقدمات درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور پولیس کی جانب سے رواں سال پتنگ بازی کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 679ملزمان کو گرفتار کرکے 667مقدمات کا اندرج کیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں، وزیرِ دفاع کا انتباہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں۔وزیر دفاع نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دشمن کے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز کا میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس ، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس لے لیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے مریضوں کے جاں بحق ہونے پر مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کے مزید پڑھیں

آفاق احمد

گاڑی جلانے کا مقدمہ، آفاق احمدکا جوڈیشل ریمانڈ منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے گاڑی جلانے کے مقدمے میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف مزید پڑھیں

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی بارکھان میں مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ بدھ کو اپنے مذمتی مزید پڑھیں