عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کا بنوں، باڑا اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعات میں تین سیکورٹی اہلکار اور دو مزید افراد کے جاں بحق ہونے پر قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ مزید پڑھیں