سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کاشاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں شاہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کرکے تعمیرات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

آئینی بینچ کا چیئرمین گلبرگ ٹاون اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں سے متعلق اپنے ریمارکس میں چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے جسٹس ہارون مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر آصف علی زرداری کا لوئر دیر میں 2 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع لوئر دیر میں کامیاب آپریشن میں 2 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کراچی، ٹریفک حادثے اور ڈمپرز جلانے پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال، ڈمپرز کو نذر آتش کیے جانے اور سڑکوں پر کچرا پھینک کر راستے بند کرنے کے واقعات مزید پڑھیں

میرسرفراز احمد بگٹی

پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کے لہو کا حساب ضرور لیا جائے گا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دے دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائوسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5لاکھ تک جرمانے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

ماحولیاتی تحفظ کے معائنہ و نگرانی اور دیگر سرکاری اداروں کے معائنہ پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا ایک اجلاس منعقد ہوا ، جس میں “ماحولیاتی تحفظ کے معائنہ و نگرانی کے ضوابط” اور “بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے راؤنڈ کے معائنہ کی جامع رپورٹ” مزید پڑھیں

ایکسائز لاہور

ایکسائز لاہور کی بڑی کارروائی۔عید کے موقع پر سینکڑوں لیٹر جعلی شراب پکڑ لی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن ڈی لاہور جام سراج کے حکم سے عید الفطر کے موقع پر شراب فروشی کے سد باب کے لئے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور کے انسپکٹر وقاص اسلم۔ مزید پڑھیں