مرتضی وہاب

عوام کے مسائل کاایک ہی حل ہے اور وہ ہے عمران خان کاجانا، تمام ناکامیوں کا زمہ دار عمران خان ہے،مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے مسائل کاایک ہی حل ہے اور وہ ہے عمران خان کاجانا، تمام ناکامیوں کا مزید پڑھیں

کابینہ

وزیراعظم کا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیوں کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے کارکردگی مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت کے باوجود وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی، سراج الحق

جیکب آ باد(رپورٹنگ آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان کے سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی 22کروڑ عوام مشکلات کا شکار ہے تحریک انصاف کے گیارہ سو دن حکومت کے باوجود بھی وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا مزید پڑھیں

سول ڈرون اتھارٹی

وزیر اعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی،سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک میں حکومت نہیں، کمیشن خود مسلط ہیں، ہر معاملے پر تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نہیں، کمیشن خود مسلط ہیں، ہر معاملے پر تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا گیا، جس پر ان کی اپنی کابینہ کے کمیشن لینے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

احتساب کا ادارہ خود احتساب کا شکار، ایک تہائی کابینہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ خود احتساب کا شکار ہے، ایک تہائی کابینہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے، ملک کے فیصلے کرنے مزید پڑھیں

کابینہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب ،دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا ،ای سی سی اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اعلیٰ تعلیمی کمیشن کیلئے 2 ارب 26 کروڑ کی سپلیمنٹری مزید پڑھیں

اقتصادی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل ہوگا ،سات نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کوطلب کرلیا جس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کیکراچی ٹرانسفارمیشن پلان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ کابینہ کے سامنے اٹھانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

اینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی پی ٹی آئی کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی ایسے کام جو اب حکومت کر رہی ہے وہ پہلے ہونے چاہئیں تھے ‘اعجاز احمد شاہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی ایسے کام جو موجودہ حکومت کر رہی ہے وہ بہت پہلے ہونے چاہئیں مزید پڑھیں