سینیٹ

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے، مزید پڑھیں