ڈی چوک احتجاج کیس

ڈی چوک احتجاج کیس،پی ٹی آئی کی 9 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کی 9 خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں