نئی پالیسی کا اجراء

ایف بی آر کے افسران کے غلط فیصلے ریونیو کلیکشن میں بڑی رکاوٹ ہیں’ مقررین

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ایڈ ہاک پر مبنی اور چل چلائو پالیسیاں ٹیکسیشن نظام کے لئے زہر قاتل ہیں ، ہر صبح ایک نئی پالیسی کا اجراء کر دیا جاتا ہے جس سے ٹیکس دہندگان تذبذب کا شکار ہیں ،ایف بی مزید پڑھیں

نمل یونیورسٹی

کورونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل کردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو مزید پڑھیں

بی زیڈیو

بی زیڈیومیں آن لائن سسٹم کے تحت داخلے اگست میں شروع ہوں گے

ملتان(ر پورٹنگ آن لائن) بہاوء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلے اگست 2020 کے پہلے ہفتے سے شروع کردیئے جائیں گے اور عنقریب داخلہ نوٹس بھی جاری کردیا جائے گا ۔ اس ایڈمشن سسٹم کو گزشتہ سالوں کی نسبت پہلے مزید پڑھیں

سرکاری سطح پر

لاہور میں لاک ڈاون کے دوران سرکاری سطح پر شراب کی فروخت متعلقہ اداروں کے لئے چیلنج بن گئی

لاہور(شہباز اکمل جندران) لاہور میں لاک ڈاون کے دوران سرکاری سطح پر شراب کی فروخت متعلقہ اداروں کے لئے چیلنج بن گئی۔ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاون کے باوجود شہر کے بڑے ہوٹل شراب بیچتے رہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے، کووڈ 19ایس او پیز بھی نظر انداز

لاہور :-شہباز اکمل جندران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے.صوبے بھر کے ہوٹلوں میں پرمٹ رومز میں کام کرنے والے اہلکاروں کے کووڈ ٹیسٹ اورایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے شراب مزید پڑھیں