ڈینگی وائرس

ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد متاثر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 3 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال کے باعث شہر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جاری مزید پڑھیں