ڈینگی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔سندھ بھر میں رواں سال جنوری سے 7 مارچ تک ملیریا کے 5 ہزار 437 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

پروفیسر الفرید ظفر کی عمرہ ادائیگی سے واپسی، جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ

لاہور13اکتوبر(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفرنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق ایل جی ایچ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کو تمام سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے میں مزید 7 مریض رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں بدستور اضافہ جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض رپورٹ ہو گئے۔ متعلقہ حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور مزید پڑھیں

نمونیا

24 گھنٹے کے دوران نمونیہ سے مزید 13بچے انتقال کرگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران نمونیہ سے مزید 13بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں 1122نئے کیس بھی سامنے آگئے، فیصل آباداور شیخوپورہ 4،4،گوجرانوالہ سے3،بہاولپورمیں 2اموات رپورٹ ہوئیں۔ رواں ماہ نمونیہ سے جاں بحق بچوں مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب کے ہسپتالوں میں اسوقت ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں’سیکرٹری صحت علی جان خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گز شتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا ۔سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے بتایا کہ نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 19نئے مزید پڑھیں