جام کمال

وفاقی اداروں میں ملازمت کرنیوالوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کرینگے: جام کمال

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کوٹہ پر وفاقی اداروں میں ملازمت کرنے والوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کریں گے۔ اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں