الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) این اے 75 ڈسکہ انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عابد حسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اسٹیبلشمنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں