مصطفی کمال

پیپلزپارٹی نے وائسرائے کی طرح ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے،مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سیدمصطفی کمال نے پیپلزپارٹی کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ آپ بلدیاتی اداروں کو اختیار نہیں دینا چاہتے، وائسرائے کی طرح ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے۔ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں