گلوکارہ سارہ ارشد

گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق سارہ ارشد پراجیکٹ کے حوالے سے مکمل آگاہی اور پروڈیوسر سے بات چیت کے لئے اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

رمشا خان

ڈرامہ سیریل “گھسی پٹی محبت” میں کچھ اقساط تک اپنا کردار سمجھ نہیں آیا تھا،رمشا خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ رمشا خان نے کہا کہ ڈرامہ سیریل “گھسی پٹی محبت” میں کچھ اقساط تک انہیں اپنا کردار سمجھ نہیں آیا تھا۔ اداکارہ اس ڈرامے میں اپنے کردار “سامعہ” بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کے لئے مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

تھیٹر کی بقاء کے لئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ تھیٹر کی بقاء کے لئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ، نئے رائٹر زکے ساتھ سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر آنا ہو گا ۔ ایک مزید پڑھیں

بشری انصاری

بشری انصاری نے مداحوں سے معافی مانگ لی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشری انصاری نے ایک تبصرے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنی فریاد نے ایک وی لاگ میں مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اس وقت پاکستانی ڈراما ختم ہوچکا اس کا کریڈٹ خود ہمیں ہی جاتا ہے ، نعمان اعجاز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) معروف ڈراما اداکار و پروڈیوسر نعمان اعجاز نے تسلیم کیا ہے کہ اس وقت پاکستانی ڈراما ختم ہوچکا ، اس کے خاتمے کا کریڈٹ خود ہمیں ہی جاتا ہے۔ نعمان اعجاز نے کہا کہ مزید پڑھیں

احسن خان

محبت کی ڈور کبھی ٹوٹنی نہیں چاہیے، سب رشتوں، چاہتوں اور محبتوں کی دوڑ میں بندھے ہوئے ہیں،احسن خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں کے مقبول ہیرو احسن خان نے کہا ہے کہ محبت کی ڈور کبھی ٹوٹنی نہیں چاہیے،ہم سب رشتوں، چاہتوں اور محبتوں کی ڈور میں بندھے ہوئے ہیں۔ اداکار احسن خان نے ایک مزید پڑھیں