رکلٹن

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ’ پاکستان کیخلاف ڈبل سنچری بنا کر رکلٹن نیکئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کیپ ٹائون (رپورٹنگ آن لائن)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنانے والے جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بیٹر ریان رکلٹن نیکئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 28 سالہ بیٹر نے266 گیندوں پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا

پانی پوری بیچنے والا یشسوی جیسوالبھارتی کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ میں بھارت کی تاریخی فتح میں ہیرو کا کردار نبھانے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز2? سالہ یشسوی جیسوال کے لیے اس مقام تک پہنچنا کبھی آسان نہیں تھا۔?شہرت کی مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق

کولمبو ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ، ڈبل سنچری کر ڈالی

کولمبو (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ عبداللہ شفیق نے 4 چھکوں اور 19 چوکوں کی مزید پڑھیں

عابد علی

پاکستانی بلے باز عابد علی کا کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری پر خوشی کااظہار

ہرارے (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی بلے باز عابد علی نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ عرصے سے ایک بڑی اننگز کھیلنے کا منتظر تھا،اس بار سیٹ ہوا تو موقع سے فائدہ اٹھایا۔ مزید پڑھیں

قومی ٹیسٹ ٹیم

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان

مانچسٹر (ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ 16 رکنی اسکواڈ میں کپتان اظہر علی ،بابر اعظم ، اسد شفیق،عابد علی، امام الحق، کاشف بھٹی، محمد عباس، مزید پڑھیں