ڈاکٹر عافیہ

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ،وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں