لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں نگران وزیراعلی پنجاب کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹرفرقدعالمگیر،سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اورسپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون نے شرکت کی۔ نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم مزید پڑھیں
