صوبائی وزیرصحت

طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، ریجنل سینٹرلاہور میں آئرلینڈ سے آئے ہوئے ایمرجنسی میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد جمال کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا، جس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ذہنی معذوری کا شکار افراد کی بحالی کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز کے وفدنے ملاقات کی۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری آپریشنز مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

سروسز ہسپتال کی نئی ایمرجنسی عوام کیلئے جلد کھول دی جائے گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سروسز ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی دورہ کیا۔ نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے سروسز ہسپتال کے دورہ کے موقع پر پرنسپل مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ڈاکٹرز میں لیڈرشپ کی سکلز ہونی چاہئیں،ہمارے ڈاکٹرز پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ‘ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں ایگزیکٹو مینجمنٹ سکلز فار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد منہاس، پروفیسر عظمیٰ عاشق، اے ظفر خان، ڈاکٹر سبین مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں زیر علاج رضوانہ کی خیریت دریافت کی۔

لاہور(زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں زیر علاج رضوانہ کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرسردارظفرالفرید،ایم ایس ڈاکٹرخالد بن اسلم ودیگرڈاکٹرزموجودتھے۔ نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے رضوانہ اور اس کے والدین مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا

لاہور(زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج اور جنرل ہسپتال پروفیسرڈاکٹرسردارمحمد الفریدظفرپروفیسرڈاکٹرآصف بشیر،ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، صدر ینگ ڈاکٹر زایسو سی ایشن ڈاکٹر مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

نیوٹرو فارما کئی سالوں سے انسانی صحت کو یقینی بنانے کیلئے کام کررہی ہے’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر، پروفیسر آفتاب محسن، پروفیسر سومیہ مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

حکومت نرسوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نرسنگ کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالہ سے بورڈ آف اسٹڈیز کا بتیسواں اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

صوبائی وزیر صحت کا مریضوں کی خدمت میں پیش پیش نرسوں کوخراج تحسین پیش

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پرایک خصوصی پیغام میں کہا کہ آج پوری دنیامیں نرسوں کی خدمات کو سراہاجارہاہے۔شعبہ صحت میں نرسنگ کوریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ڈاکٹرجاویداکرم نے مزید پڑھیں